26 اکتوبر ، 2023
جیو نیوز نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، ایک ماہ کے کم ترین عرصے میں 50 لاکھ فالوورز کے ساتھ پاکستان کا سب سے پہلا اور مقبول ترین واٹس ایپ چینل بھی بن گیا۔
سیاست کے میدان سے لے کر کھیل کے میدانوں تک، چاہے بات ہو عالمی خبروں کی یا انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی، جیو نیوز اپنے ناظرین کو واٹس ایپ پر ہر خبر سے آگاہ رکھتا ہے۔
آپ بھی اگر ہر خبر سے ناخبر رہنا چاہتے ہیں تو فوراً واٹس ایپ پر جاکر جیو نیوز کے چینل کو فالو کریں۔