Time 25 نومبر ، 2023
پاکستان

پارا چنار: تیندوے کے حملے سے 2 بھائی زخمی، تیندوا فائرنگ سے ہلاک

گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے__فوٹو: فائل
گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے__فوٹو: فائل

پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔

رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تیندوے کو مار دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :