Time 30 نومبر ، 2023
پاکستان

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے تعلیمی ادارے  یکم جنوری بروز پیر سے کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :