Time 04 دسمبر ، 2023
کاروبار

آج ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہے؟

عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافےسے 2074 ڈالر فی اونس ہے__فوٹو: فائل
عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافےسے 2074 ڈالر فی اونس ہے__فوٹو: فائل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ23ہزار600 روپے پربرقرار ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1لاکھ 91 ہزار 701 روپے ہے جو کہ دو دن قبل تھہ۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافےسے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :