Time 10 دسمبر ، 2023
پاکستان

آرمی چیف امریکا کے دورے پر روانہ، اعلیٰ فوجی افسران و دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے

جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکاکا یہ پہلا دورہ ہے: آئی ایس پی آر— فوٹو:فائل
جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکاکا یہ پہلا دورہ ہے: آئی ایس پی آر— فوٹو:فائل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے اور ان کا بطور آرمی چیف امریکاکا یہ پہلا دورہ ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آرمی چیف امریکا کے دورے میں اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید خبریں :