Geo News
Geo News

Time 26 دسمبر ، 2023
کاروبار

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19 ہزار  600  روپے ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 88 ہزار 272 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار  میں سونےکا بھاؤ  2052 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر  پریمیئم شامل کرکے 2072  ڈالر فی اونس ہے۔