کھیل
Time 28 دسمبر ، 2023

میلبرن ٹیسٹ: فیلڈ امپائر رچرڈ النگورتھ لفٹ میں پھنس گئے

میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان میں آئیں مگر امپائرز نے کھیل شروع نہیں کیا/ فوٹو کرک انفو
میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان میں آئیں مگر امپائرز نے کھیل شروع نہیں کیا/ فوٹو کرک انفو

میلبرن کرکٹ گراونڈ میں تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد کھیل تاخیر کا شکار رہا۔

میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان میں آئیں مگر امپائرز نے کھیل شروع نہیں کیا اور اس کی وجہ یہ بنی کہ فیلڈ امپائرز کا تھرڈ امپائر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔

اس کے علاوہ میچ شروع ہونے سے پہلے ایک دلچسپ واقعہ بھی پیش آیا جس میں  انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹی وی امپائر رچرڈ النگورتھ لفٹ میں پھنس گئے تھے۔

مزید خبریں :