Time 04 جنوری ، 2024
دنیا

تصاویر: غزہ میں غذائی قلت، چڑیا گھر میں جانور بھی بھوک سے نڈھال

غذائی قلت کا شکار فلسطینی اپنے ساتھ ساتھ ان جانوروں کی دیکھ بھال کرنے کی کوشش کررہے ہیں/ فوٹو اے ایف پی
غذائی قلت کا شکار فلسطینی اپنے ساتھ ساتھ ان جانوروں کی دیکھ بھال کرنے کی کوشش کررہے ہیں/ فوٹو اے ایف پی

اسرائیل جہاں غزہ میں فاقہ کشی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے وہیں اس کے وحشیانہ عمل سے غذائی قلت کے سبب غزہ کے چڑیا گھر میں جانور بھی بھوک سے نڈھال ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں قائم ایک نجی چڑیا گھر میں فلسطینیوں نے رہائش اختیار کی ہوئی ہے جب کہ چڑیا گھر میں موجود جانور بھی اسرائیلی مظالم کا شکار ہیں۔

مختلف ممالک کی نیوز ایجنسیوں کی جانب سے بھوک سے بدحال چڑیا گھر کے جانوروں کی تصاویر جاری کی گئی ہیں، ان تصاویر میں غزہ کے شہریوں کو بھوک سے نڈھال جانوروں کی دیکھ بھال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر ملاحظہ کیجیے

فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو ترکیہ نیوز ایجنسی
فوٹو ترکیہ نیوز ایجنسی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی


مزید خبریں :