Geo News
Geo News

Time 05 جنوری ، 2024
پاکستان

سندھ میں سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پرہوگا، محکمہ تعلیم سندھ— فوٹو:فائل
فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پرہوگا، محکمہ تعلیم سندھ— فوٹو:فائل

سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح ساڑھے  8 بجے کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پرہوگا۔