Time 29 جنوری ، 2024
کاروبار

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر ہے—فوٹو: فائل
عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر ہے—فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت پندرہ سو کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :