قومی اسمبلی میں کس نے کتنی نشستیں اور ووٹ لیے؟ تھری ڈی نقشے کی مدد سے دیکھیں

اس 3D نقشے مدد سے جانیے کہ کس حلقے میں امیدوار وں سب سے زیادہ یا کم ووٹ حاصل کیے۔

اس 3D نقشے میں وہ حلقے جو سب سے زیادہ بلند ہیں وہ یہ بتاتے ہیں کہ یہاں جیتنے والے امیدوار نے دیگر حلقوں کی نسبت کتنے زیادہ حاصل کیے جب کہ کم بلندی یہ بتاتی ہے وہاں جیتنے والے امیدوار نے دیگر حلقوں کی نسبت کم ووٹ لیے۔

اسے کمپیوٹر یا موبائل پر کیسے دیکھیں:

قومی اسمبلی میں کس نے کتنی نشستیں اور ووٹ لیے؟ تھری ڈی نقشے کی مدد سے دیکھیں