Time 23 فروری ، 2024
پاکستان

کیا سنی اتحاد کونسل کو آزاد امیدوار دینے کے بعد پی ٹی آئی مخصوص نشستیں حاصل کر پائےگی ؟

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سنی اتحاد کونسل کو آزاد امیدوار دینے کے بعد پی ٹی آئی مخصوص نشستیں حاصل کر پائے گی ؟ اس کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق آج فیصلہ کرے گا۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو نشستیں دینا یا نہ دینا الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے ۔

ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 86 آزاد امیدواروں نے شمولیت اختیار کی ، بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔

مزید خبریں :