Time 25 فروری ، 2024
پاکستان

کوہلو: نامعلوم افرادکی فائرنگ سےکالعدم بی ایل اےکے 3 مبینہ ارکان ہلاک

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق مبینہ طور  پرکالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔

لیویز کے مطابق  علاقے کو گھیرے میں لےکر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :