Time 28 فروری ، 2024
پاکستان

صحافی اسد علی طور 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

صحافی اسد علی طور کی گرفتاری پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا/ فائل فوٹو
صحافی اسد علی طور کی گرفتاری پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا/ فائل فوٹو

صحافی اسد علی طور کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکر دیا گیا۔

گرفتاری کے بعد اسد علی طور کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اسد علی طور  کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکر دیا۔

صحافی اسد علی طور کی گرفتاری پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید خبریں :