Time 28 فروری ، 2024
پاکستان

سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل

ڈائریکٹر پرائمری تعلیم کراچی ڈویژن نے صوبے میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا/ فائل فوٹو
ڈائریکٹر پرائمری تعلیم کراچی ڈویژن نے صوبے میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا/ فائل فوٹو

کراچی: سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔

ڈائریکٹر پرائمری تعلیم کراچی ڈویژن نے صوبے میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چوتھی اور پانچویں جماعت کے امتحانات رمضان کے بعد 18 اپریل سے ہوں گے۔

مزید خبریں :