Time 29 فروری ، 2024
دنیا

غزہ میں جنگ بندی سے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: بائیڈن

غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس کیلئے بہت سے عرب ملک تیار ہیں: امریکی صدر کا انٹرویو میں اظہار خیال— فوٹو: فائل
غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس کیلئے بہت سے عرب ملک تیار ہیں: امریکی صدر کا انٹرویو میں اظہار خیال— فوٹو: فائل

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس کیلئے بہت سے عرب ملک تیار ہیں۔

مزید خبریں :