Time 04 مارچ ، 2024
پاکستان

کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی

پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا: پولیس—فوٹو: فائل
پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا: پولیس—فوٹو: فائل

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی۔

پولیس کے مطابق پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون کے شوہرکے مطابق پستول صاف کرنےکے لیےگولیاں باہر رکھی تھیں، اہلیہ نےمذاق میں گولی منہ میں رکھی جو اندر چلی گئی، دلہن کا ایکسرے کروایا گیا جس  میں گولی واضح دیکھی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں :