Time 13 مارچ ، 2024
پاکستان

لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور ائیرکوالٹی انڈیکس 297 ریکارڈ کیا گیا/ فائل فوٹو
لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور ائیرکوالٹی انڈیکس 297 ریکارڈ کیا گیا/ فائل فوٹو

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔

ائیر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق آج لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور شہر کا اے کیو آئی 297 ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب کراچی کا فضائی معیار معتدل ہے جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 86 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اے کیو آئی کے مطابق آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی 27 ویں نمبرپر ہے۔

مزید خبریں :