Time 14 مارچ ، 2024
صحت و سائنس

بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کوئٹہ: بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق  پولیو وائرس کا کیس ضلع ڈیرہ بگٹی سے رپورٹ ہوا ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید خبریں :