Time 30 مارچ ، 2024
جرائم

سیالکوٹ: ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سیالکوٹ میں ایک گھر  سے ایک کروڑ 15 لاکھ روپےکی چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 4 ماہ قبل گھر کے تالے توڑ کر چوری کی تھی، اسے ڈسکہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزم سے چالیس تولے سونا، ملکی اور غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور  رقم اور  زیورات برآمد کرکے مالک کے حوالے کردیےگئے ہیں۔

مزید خبریں :