02 اپریل ، 2024
اجزاء:
کربم 1پیکٹ، کنڈینسڈ ملک 1/2کپ، جیلی 1کپ، کریم ویفرز 2پیکٹ، کٹی چاکلیٹ کوکیز 4-5عدد، چاکلیٹ چپس 1/2کپ، کریم چیز 1/2کپ، پائن اپیل کیوبز حسب ضرورت
ترکیب:
ایک پیالے میں کریم، کریم چیز اور کنڈینسڈ ملک کو اچھی طرح مکس کریں، اب اس میں تمام اجزاء ڈال دیں۔
اس کے بعد برف شامل کرکے ٹھنڈا کریں، آخر میں کوکیز سے گارنش کریں۔