Time 03 اپریل ، 2024
پاکستان

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے/ فائل فوٹو
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے/ فائل فوٹو

کراچی: آج شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔

مزید خبریں :