Time 08 اپریل ، 2024
جرائم

ڈیرہ بگٹی میں ڈاکوؤں نے فاتح کرکٹ ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم لوٹ لی

ڈیرہ بگٹی میں فائنل میچ جیت کر واپس سوئی جارہے تھے لوٹ لیا گیا: متاثرہ کھلاڑی— فوٹو: فائل
ڈیرہ بگٹی میں فائنل میچ جیت کر واپس سوئی جارہے تھے لوٹ لیا گیا: متاثرہ کھلاڑی— فوٹو: فائل

ڈیرہ بگٹی میں میچ جیت کر واپس سوئی جانے والی کرکٹ ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

چوری کا واقعہ ڈیرہ بگٹی روڈ پر پیش آیا جہاں سوئی جانے والی کرکٹ ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹا۔

متاثرہ کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں فائنل میچ جیت کر واپس سوئی جارہے تھے لوٹ لیا گیا۔

انہوں نے بتایاکہ ڈاکو انعام میں ملنے والی رقم لوٹ کرفرار ہوگئے۔

مزید خبریں :