پاکستان
Time 11 اپریل ، 2024

عید کے دوسرے دن کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

شہر میں سمندری ہوائیں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے۔

مزید خبریں :