Time 19 اپریل ، 2024
کاروبار

سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کمپنی نے 1483 میٹرتک کھدائی کے بعد گیس دریافت کی ہے: ماڑی پیٹرولیم کا اعلامیہ/ فائل فوٹو
کمپنی نے 1483 میٹرتک کھدائی کے بعد گیس دریافت کی ہے: ماڑی پیٹرولیم کا اعلامیہ/ فائل فوٹو

کراچی: ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ایک اور بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس کنویں سے پاکستان کو یومیہ10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ 

ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے کہا کہ کمپنی نے 1483 میٹرتک کھدائی کے بعد گیس دریافت کی ہے۔

مزید خبریں :