Time 15 مئی ، 2024
جرائم

ویڈیو: ملزمان نے اسلحہ دکھائے بغیر شہری سے موبائل کیسے چھینا؟

پشاور  میں سڑک کنارے کھڑے شخص نے موبائل فون چھیننے کی انوکھی واردات دیکھنے میں آئی۔

پشاور کےعلاقے گلبہار میں موٹر سائیکل سوار ملزم نے اسلحہ دکھائے بغیر شہری سے موبائل فون چھین لیا۔

شہری  سڑک کنارےکھڑا موبائل استعمال کررہا تھاکہ موٹر سائیکل سوار ملزمان تیزی سے اس کے قریب سے گزرے اور ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا۔

اس واقعے کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

مزید خبریں :