17 مئی ، 2024
گوجرانوالا: وزیرآباد میں نوجوان نے تیز دھار آلےسے سوتیلی ماں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کے والد نےخاتون سے پانچ سال قبل دوسری شادی کی تھی، ملزم اورخاتون اکثرلڑائی کرتے تھے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے جب کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔