Time 23 مئی ، 2024
دنیا

ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد
 مکہ مکرمہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد فوری طورپر وہاں سے نکل جائیں: سعودی وزارت داخلہ__فوٹو: فائل

جدہ: سعودی حکام نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔

سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہےکہ مکہ مکرمہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد فوری طورپر وہاں سے نکل جائیں۔

مزید خبریں :