Time 23 مئی ، 2024
کاروبار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
فوٹو: فائل

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر  278 روپے 30 پیسے کا ہے۔ 

انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے بڑھ کر 279 روپے 55 پیسے ہے۔

مزید خبریں :