Time 27 مئی ، 2024
کاروبار

انٹر بینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائل

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔

گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے اضافے سے 279 روپے 48 پیسے کا ہے۔

مزید خبریں :