Time 31 مئی ، 2024
صحت و سائنس

انسداد تمباکو کا عالمی دن: پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ ڈھائی لاکھ اموات ہوتی ہیں

انسداد تمباکو کا عالمی دن: پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ ڈھائی لاکھ اموات ہوتی ہیں
حکومت کو چاہیے کہ تمباکو سے جڑی صنعت پر ٹیکسز بڑھا کر اس کے استعمال میں کمی لائے: ماہرین صحت/ فائل فوٹو

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نو ٹوبیکو ڈے منایا جا رہا ہے۔ 

تمباکو نوشی سے پاکستان میں سالانہ ڈھائی لاکھ اموات ہوتی ہیں، نوجوانوں میں دل کے دورے کی ایک بڑی وجہ کثرت سے تمباکو نوشی بھی ہے۔

تمباکو سے بچاؤ کے عالمی دن پر ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ تمباکو سے جڑی صنعت پر ٹیکسز بڑھا کر اس کے استعمال میں کمی لائے۔

مزید خبریں :