تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی

غزہ سول ڈیفنس کا کہنا ہے20 دن سے جاری اسرائیلی حملوں کے بعد جبالیہ کیمپ کھنڈر میں تبدیل ہوگیا ہے۔

غزہ: اسرائیلی فوج تین ہفتوں تک جار ی رہنے والے حملوں کے بعد شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ سے واپس چلی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ مشرقی جبالیہ میں مشن مکمل کرلیا گیا ہے اور اب اسرائیلی فوج نئےآپریشنز کے لیے تیاری کررہی ہے۔

دوسری جانب غزہ سول ڈیفنس کا کہنا ہے20 دن سے جاری اسرائیلی حملوں کے بعد جبالیہ کیمپ کھنڈر میں تبدیل ہوگیا ہے اور ایک ہزار سے زائد گھر  ملبےکا ڈھیر بن گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد جبالیہ سے بے گھر ہونے والے فلسطینیوں نے تباہ حال جبالیہ میں واپس ی شروع کردی ہے۔ 

تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
ایک فلسطینی خاتون سر پر اپنا سامان اٹھائے جبالیہ میں واپس آرہی ہیں— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
اسرائیل فوج کے انخلا کے بعد فلسطینی جبالیہ کیمپ میں واپس آرہے ہیں— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد تباہ حال جبالیہ کا ایک منظر— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
جبالیہ کیمپ کی تباہ شدہ عمارتیں— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
بے گھر ہونے والے فلسطینی جبالیہ واپس آتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
ایک فلسطینی خاتون اپنے گھر کے ملبے پر بیٹھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
فلسطینی تباہ شدہ گھر کے ملبے سے کارآمد اشیا تلاش کرتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
ایک فلسطینی خاتون اپنے گھر کے ملبے پر کھڑی ہیں— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
جبالیہ میں انروا کا تباہ شدہ ہیڈکوارٹر— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
جبالیہ ایک اسکول کی تباہ شدہ عمارت— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی
جبالیہ میں تباہ شدہ رہائشی عمارتیں— فوٹو: رائٹرز