Geo News
Geo News

Time 03 جون ، 2024
کاروبار

ملک میں سونے کی قیمتیں برقرار، فی تولہ کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟

ملک میں سونے کی قیمتیں برقرار، فی تولہ کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے برقرار رہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 19 روپے برقرار ہے۔ 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2  ہزار 306 ڈالر برقرار ہے اور پاکستان میں 20  ڈالر پریمیم شامل کر کے سونے کی عالمی قیمت 2  ہزار 326 روپے برقرار ہے۔