Time 07 جون ، 2024
پاکستان

وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا

وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا
ماں کا دودھ بچوں میں بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت فراہم کرتا ہے: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو— فوٹو:فائل

وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا۔

ترجمان کے مطابق ہیومن ملک بینک سینٹر سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں قائم کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو کا کہنا تھاکہ ماں کا دودھ بچے کیلئے بہترین غذائیت ہے۔ ان کا کہناتھاکہ ماں کا دودھ بچوں میں بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت فراہم کرتا ہے۔

مزید خبریں :