Time 10 جون ، 2024
انٹرٹینمنٹ

کیا بہت دنوں سے ٹی وی اسکرینوں سے غائب لیڈر واپس آئے گا؟

ایک ایسا لیڈر  جو بہت دنوں سے غائب ہے، اس کا ٹی وی اور نیوز  میں بھی کہیں کوئی تذکرہ نہیں، بس کبھی کبھی سوشل میڈیا پر ویڈیوز نظر آجاتی ہیں، عوام کا سوال ہے کہ کیا یہ لیڈر واپس آئے گا یا نہیں؟ 

اس بات کا جواب اب مل چکا ہے، ہم بات کر رہے ہیں ’دی ڈونکی کنگ‘ کی، ’دی ڈونکی کنگ از بیک‘۔

جی ہاں ڈونکی کنگ کا منگو 16 جون کو فادرز ڈے پر ایک بار پھر آرہا ہے ایک بڑا اعلان کرنے۔ 

اب یہ ڈونکی کنگ کی واپسی ہے یا کوئی اور بڑی خبر ، جانیے 16 جون، فادرز ڈے پر رات 9 بجے صرف جیو نیوز پر۔

مزید خبریں :