14 جون ، 2024
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ا انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 59 پیسے پربند ہوا تھا۔