Time 20 جون ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائل

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج  انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

 9 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278  روپے 60 پیسے کا ہے۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 32 پیسے کا ہے۔

مزید خبریں :