Time 21 جون ، 2024
کاروبار

ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائل

ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا فی اونس بھاؤ 28  ڈالر بڑھ کر 2343 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :