Time 26 جون ، 2024
کھیل

فیفا بھی پاکستانی موسیقی کے سحر میں مبتلا، میسی کی سالگرہ پر عارف لوہار کے گانے کا استعمال

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا بھی پاکستانی موسیقی کے سحر میں مبتلا ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر فیفا نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی سالگرہ کے موقع پر پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے کا استعمال کیا۔

میسی کی شاندار پرفارمنس کی جھلکیوں کے ساتھ عارف لوہار کا گانا استعمال کیا گیا جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :