Time 04 جولائی ، 2024
کاروبار

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائل

انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔ 

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کا اختتامی بھاؤ 278 روپے 40 پیسے تھا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 23 پیسے ہے۔

مزید خبریں :