Time 05 جولائی ، 2024
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

آج 100 انڈیکس 70 پوائنٹس کم ہوکر 80 ہزار 212 پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس آج 547 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر  بازار میں آج 44 کروڑ 89 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 18 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد  رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 18 ارب روپے کم ہوکر 10 ہزار 594 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :