Time 06 جولائی ، 2024
کھیل

اسپین اور فرانس یوروکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسپین اور فرانس یوروکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کوارٹر فائنل میں ہسپانوی ٹیم نے حریف جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دی/ سوشل میڈیا

اسپین اور فرانس یوروکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

کوارٹر فائنل میں ہسپانوی ٹیم نے حریف جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دی۔

اسپین کے ڈینی المو نے پہلا گول 51 ویں منٹ میں اسکور کیا تو جرمنی کے فلورین ورٹز نے 89 ویں منٹ میں گول کرکے میچ ایک ایک سے برابر کیا۔

ادھر اسپین کے مائیکل مرینو نے اضافی وقت میں گول کرکے ٹیم کو فتح دلائی۔

مزید خبریں :