Time 07 جولائی ، 2024
کھیل

پاکستانی ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی
فوٹو: فائل

پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی۔

تین ہزار ڈالرز  انعامی رقم کے شیپرٹن اوپن کے فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے میٹیو کاروئیٹ کو تین  صفر سے ہرایا۔

فرانسیسی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا اسکور 9-11، 6-11، اور 6-11 رہا ۔ ناصر نے آسٹریلیا میں مسلسل دوسرا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔

مزید خبریں :