Time 10 جولائی ، 2024
جرائم

کراچی: پولیس وردی میں واردات کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس وردی میں واردات کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار
ملزمان کو لیاقت آباد فلائی اوور پر مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا: پولیس/ فائل فوٹو

کراچی: لیاقت آباد فلائی اوور پر پولیس مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے گاڑی، اسلحہ اور موبائل فونزبرآمد ہوئے جب کہ ملزمان سے پولیس کے 2 جعلی کارڈز ، اے ٹی ایم کارڈ، 3 گھڑیاں، نقدی اورپولیس کیپ اور بیلٹ بھی ملے ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے لیے پولیس کی وردی کا استعمال کرتے ہیں۔

مزید خبریں :