Time 10 جولائی ، 2024
کاروبار

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا
فوٹو: اے آئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت  میں آج 600 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ  2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 514 روپے اضافے سے 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپےہے۔

ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 352 ڈالر فی اونس ہے جب کہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 372 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :