11 جولائی ، 2024
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 61 پیسے ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔