Geo News
Geo News

Time 12 جولائی ، 2024
دنیا

بھارت: لڑکیوں کے ہاسٹل میں چوہوں نے کئی طالبات کو کاٹ لیا

بھارت: لڑکیوں کے ہاسٹل میں چوہوں نے کئی طالبات کو کاٹ لیا
نویں جماعت کی طالبات اپنے کمرے میں سو رہی تھیں کہ ایک چوہے انہیں کاٹ کر بھاگ گئے: بھارتی میڈیا/ فائل فوٹو

بھارت: لڑکیوں کے ہاسٹل میں 9 طالبات کو چوہوں نے کاٹ لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں بدھ کی رات کو لڑکیوں کے سرکاری ہاسٹل میں چوہوں کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا۔

انتظامیہ نے بتایا کہ نویں جماعت کی طالبات اپنے کمرے میں سو رہی تھیں کہ چوہے انہیں کاٹ کر بھاگ گئے۔

انتظامیہ کے مطابق اطلاع ملتے ہی طالبات کو فوری طبی امداد دی گئی اور ساتھ ہی انتظامیہ نے چوہوں کو بھگانے کیلئے ضروری اقدامات بھی کیے۔

مزید خبریں :