Time 20 جولائی ، 2024
صحت و سائنس

ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
فوٹو: فائل

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اب تک کراچی کے ضلع کیماڑی، حیدرآباد، جام شورو، چمن، پشین اور لاہور سمیت ملک کے 51 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

حالیہ دنوں میں ملک کے مختلف حصوں میں 9 بچے پولیو سے متاثر ہو چکے ہیں۔

 بلوچستان کے ضلع ژوب کے ڈیڑھ سالہ بچے کے پولیو سے معذور ہونے کی خبر کل ہی سامنے آئی ہے۔

مزید خبریں :