Time 02 اگست ، 2024
جرائم

لاہور میں نجی اسپتال کے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

لاہور میں نجی اسپتال کے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
فوٹو: فائل

لاہور میں نجی اسپتال کے مالک کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق  ویلنشیا ٹاؤن میں نجی اسپتال کے مالک  ڈاکٹر شاہدکو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ 

پولیس نے بتایا کہ ڈاکٹر شاہد صدیق پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی۔  

مزید خبریں :