Time 04 ستمبر ، 2024
پاکستان

پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد

پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد
لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی: پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت— فوٹو:فائل

پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔

پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے گا۔

رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔

مزید خبریں :